ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل: قومی سطح کے اٹیا پٹیا کھیل مقابلوں میں دلیپ کو گولڈ میڈل

بھٹکل: قومی سطح کے اٹیا پٹیا کھیل مقابلوں میں دلیپ کو گولڈ میڈل

Fri, 30 Sep 2016 20:28:28    S.O. News Service

بھٹکل :۳۰/ستمبر (ایس او نیوز)مہاراشٹرا کے ناگپو رمیں منعقدہ 28ویں قومی سطح کے جونئیر اٹیا پٹیا چمپئین شپ میں بھٹکل تعلقہ کائی کنی مٹدہتلو کی مکین، آر این ایس ودھیانکیتن کی طالب علم دلیپ شیورام موگیر نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ آنند آشرم کانونٹ کی طالبہ تیجسوینی راما موگیر اور سینٹ تھامش کوٹیباگلو شرالی کی طالبہ آدئیا بابو موگیر نے برانج میڈل حاصل کرتے ہوئے اسکول اور شہر کا نام روشن کیا ہے۔ ان تمام طلبا کی تربیت ریاستی کوچ شیوانند موگیر نے کی ہے۔ تمام طلبا کو ضلع پنچایت کی صدر جئے شری موگیر وغیرہ نے مبارکبادی پیش کی ہے ۔

 

 

 


Share: